ENVIAR LETRAS
Top 100
Lançamentos de álbuns
Artistas
Comunidade
francês
Espanhol
Português
corrija a letra Letra
Aaye Kuch Abr
por
Atif Aslam
Retornar
Letra
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے اس طرح اپنی خامُشی گونجی اس طرح اپنی خامُشی گونجی گویا ہر سَمت سے جواب آئے آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے آئے کچھ ابر بامِ مینا سے ماہتاب اترے مینا بامِ مینا سے ماہتاب اترے دستِ ساقی میں آفتاب آئے آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے آئے کچھ ابر
vídeo de música
Seu nome será publicado. Deixe os campos em branco para permanecer anônimo.
Enviar
Modal title
×
Adicionar mídia
Video URL?
(YouTube, Vimeo, Instagram, DailyMotion, Soundcloud)
×
Lembre de mim
Senha perdida
Entrar
Registrarse