CORRECT LYRICS

Lyrics : Jind Mahiya

حال قلب یا حبیبي
حال قلب یا حبیبي
جلتا بُجھتا کبھی کبھی
تیری طلب یا حبیبي کوئ حُور نا پُر کردی

مِلا مِلا دِل ماہیِہ
تُو ہے میری جِند ماہیِہ
سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ
میں اِک تیرا پیار
مِلا مِلا دِل ماہیِہ

تُو ہے میری جِند ماہیِہ
سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ
میں اِک تیرا پیار
چن مکھڑا تے بُل برفی

من مِٹھڑا کر گئ
نُورِ نظر خوشبوٴِ کلی
چَن چڑھیا کر گئ
تارے فلک سے لے آوٴں
تُو جو کہے ابھی ابھی
سات سمندر ڈُوبوں
تیرے دِید نے ہد کر دی

مِلا مِلا دِل ماہیِہ
تُو ہے میری جِند ماہیِہ
سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ
میں اِک تیرا پیار
مِلا مِلا دِل ماہیِہ
تُو ہے میری جِند ماہیِہ
سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ
میں اِک تیرا پیار

حبیبي حبیبي حبیبي
حبیبي حبیبي حبیبي
حبیبي حبیبي حبیبي
حبیبي حبیبي حبیبي

گلّاں ساریاں تُو فر فر کرگئی
تیریاں نِگاہواں کی اثر کر گئیں
جھوٹ نہیں سچ بولوں گا
حُسن کا پربت سر کر گئی
مُجھے حاٖضری دینے دے
کُچھ کاغزوں پہ لِکھ دوں
تیرے نام کے آخِر اپنا
یہ نام زرا میں لِکھ دُوں
حال قلب یا حبیبي
جلتا بُجھتا کبھی کبھی
تیری طلب یا حبیبي کوئ حُور نا پُر کردی

مِلا مِلا دِل ماہیِہ
تُو ہے میری جِند ماہیِہ
سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ
میں اِک تیرا پیار
مِلا مِلا دِل ماہیِہ
تُو ہے میری جِند ماہیِہ

سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ
چن مکھڑا تے بُل برفی
من مِٹھڑا کر گئ
نُورِ نظر خوشبوٴ کلی
چَن چڑھیا کر گئ
تارے فلک سے لے آوٴں
تُو جو کہے ابھی ابھی
سات سمندر ڈُوبوں
تیرے دِید نے ہد کر دی
مِلا مِلا دِل ماہیِہ
تُو ہے میری جِند ماہیِہ
سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ
میں اِک تیرا پیار
مِلا مِلا دِل ماہیِہ
تُو ہے میری جِند ماہیِہ
سارے مُنڈے تیرے بھائ بھائیہ

حبیبي حبیبي حبیبي
حبیبي حبیبي حبیبي
حبیبي حبیبي حبیبي
حبیبي حبیبي حبیبي