ENVIAR LETRAS
Top 100
Lanzamientos de álbumes
Artistas
Comunidade
Francés
Portuguese
Inglés
Corrección Letra
Chal Raha Hoon
par
Umair Jaswal
Regreso
Letra
تم نہیں تو کیا, چل رہا ہوں میں خوش نہیں تو کیا, چل رہا ہوں میں فاصلے تو کیا, گن رہا ہوں میں چل رہا ہوں میں ڈھل رہا ہوں میں چل رہا ہوں میں دھوپ ہے تو کیا, جل رہا ہوں میں درد ہے تو کیا, سہہ رہا ہوں میں چل رہا ہوں میں ڈھل رہا ہوں میں چل رہا ہوں میں رات جل رہی راکھ دن ہوئے ان اجالوں میں ہم جلتے ہی رہے رات جل رہی تم کہاں گئے رات جل رہی تم کہاں گئے تم کہاں گئے تم کہاں گئے تم کہاں گئے تم کہاں گئے جل رہا ہوں میں ڈھل رہا ہوں میں جل رہا ہوں جل رہا ہوں جل رہا ہوں میں ڈھل رہا ہوں میں جل رہا ہوں ڈھل رہا ہوں تم نہیں یہاں کچھ نہیں ہوں میں
videoclip
Tu nombre será publicado. Deje los campos en blanco para permanecer en el anonimato.
Enviar
Modal title
×
Insertar medios
Video URL?
(YouTube, Vimeo, Instagram, DailyMotion, Soundcloud)
×
Recuérdame
Contraseña perdida
Conectarte
Registrarse