ENVIAR LETRAS
Top 100
Lanzamientos de álbumes
Artistas
Comunidade
Francés
Portuguese
Inglés
Corrección Letra
Ye Jo Halka Halka suroor hai (URDU)
par
Nusrat Fateh Ali Khan
Regreso
Letra
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے یہ تیری نظر کا قصور ہے کہ شراب پینا سکھا دیا یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے یہ تیری نظر کا قصور ہے کہ شراب پینا سکھا دیا تیرے پیار نے تیری چاہ نے تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے ایک شرابی بنا دیا شراب کیسی خمار کیسا یہ سب تمہاری نوازشیں ہیں پلائی ہے کس نظر سے تو نے کہ مجھ کو اپنی خبر نہیں ہے تیرے پیار نے تیری چاہ نے تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے شرابی بنا دیا سارا جہاں مست جہاں کا نظام مست سارا جہان مست جہان کا نظام مست قوم مست شیشہ مست سبّو مست جام مست قوم مست شیشہ مست سبّو مست جام مست دن مست رات مست سحر مست شام مست دین مست رات مست سحر مست شام مصر یوں تو ساقی ہر طرح کی تیری میخانے میں ہے یوں توساقی ہرطرح کی تیرے میخانے میں ہے وہ بھی تیری سی وہ بھی تیری سی جو ان آنکھوں کے پیمانے میں ہے سب سمجھتا ہوں تیری اشواگری ای سکی کام کرتی نام ہے پیمانے کا تیری بہکی بہکی۔۔۔ تیرا پیار ہے میری زندگی بس تیری زندگی تیرا پیار ہے بس میری زندگی تیرا پیار ہے نہ نماز آتی ہے مجھ کو نہ وضو آتا ہے سجدہ کر لیتا ہوں جب سامنے تو آتا ہے تیرا پیار ہے میری زندگی تیرا یاد ہے میری بندگی جو تیری خوشی وہ میری خوشی جو تیری خوشی وہ میری خوشی یہ میرے جنون کا ہے معجزہ یہ میرے جنون کا ہے معجزہ جہاں اپنے سر کو جھکائے دیا وہاں میں نے کعبہ دیا میرے بعد کس کو ستاؤ گے میرے بعد کس کو ستاؤ گے میں نے ان کے سامنے اوّل تو خنجر رکھ دیا پھر کلیجہ رکھ دیا دل رکھ دیا سر رکھ دیا اور عرض کیا میرے بعد کیسکو ستاؤ گے مجھے کس طرح سے مٹاؤ گے کہاں جا کے تیری چلاو گے میری دوستی کی بلائیں لو مجھے حاتی اٹھا کر دعائیں دو تمہیں ایک قاتل بنا دیا یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے یہ تیری نظر کا قصور ہے کہ شراب پینا سکھا دیا
videoclip
Tu nombre será publicado. Deje los campos en blanco para permanecer en el anonimato.
Enviar
Modal title
×
Insertar medios
Video URL?
(YouTube, Vimeo, Instagram, DailyMotion, Soundcloud)
×
Recuérdame
Contraseña perdida
Conectarte
Registrarse